سفید فام اور دیگر لوگوںکے درمیان تنخواہوں کا غیر منصفانہ فرق سامنے آگیا

0
197

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکہ بھر میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک اور مذاہب کی بنیاد پر بننے والی کمیونٹیز رہائش پذیر ہیں اسی کے تناظر میں نیویارک سٹی کونسل کی جانب سے امریکی سفید فام شہریوں اور کمیونٹیز کے درمیان تنخواہوں کا موازنہ کیا گیا ہے جس کے مطابق لاطینی ورکرز سال میں 8ہزار 700ڈالر کما لیتے ہیں جوکہ دیگر سفیدفام ورکرز کے مقابلے میں کم ہے ، خواتین سٹی ورکرز سالانہ 4500 ڈالر سالانہ کماتی ہیں جوکہ مردوں کے مقابلے میںکم ہے ، اسی طرح سیاہ فام ملازمین 7 ہزار 600 ڈالر سالانہ کماتے ہیں ، اسی طرح ایشیائی ورکرز سالانہ 6ہزار 500 ڈالر کماتے ہیں جوکہ سفید فام شہریوں کے مقابلے میں بہت کم ہے ، فل ٹائم کام کرنے والی خواتین 6ہزار 735 ڈالر کماتی ہیں ، سیاہ فام لاطینی خواتین 24 ہزار سے 30 ہزار ڈالر سالانہ کماتی ہیں جوکہ مرد ورکرز کے مقابلے میں کم ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here