فوجی کی گرفتاری، آج امریکہ دنیا کا تیسری ڈکٹیٹرشپ ملک بن گیا:فوکس نیوز

0
89

واشنگٹن (پاکستان نیوز)افغانستان سے فوجی انخلا اور دفاعی سازو سامان چھوڑنے پرسوشل میڈیا پر اعتراضات اُٹھانے والے میرین آفیسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، لیفٹیننٹ کرنل سٹورٹ شیلر کے ساتھ امریکی فورسز افغان طالبان سے بدتر سلوک کر رہی ہیں اور ان کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے ، فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ آج دنیاکی تیسری ڈکٹیٹرشپ ملک بن گیا ہے ، امریکیوں کو ملک میں جمہوریت بحال کرنے کے لیے دوبارہ تگ و دو کرنا پڑے گی ، رپورٹ میں بائیڈن حکومت کو جارحانہ اقدامات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر بائیڈن حکومت کے سخت اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here