صومالین نوجوان کے قتل کے الزام میں احمد کو 40سال قید

0
163

نیویارک (پاکستان نیوز) جیکسن کاﺅنٹی جج نے 15 سالہ صومالین نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں احمد عیدن کو 40 سال قید کی سزا سنا دی ہے ، ملزم نے دسمبر 2014 میں کنساس سٹی مسجد کے باہر ایک صومالین نوجوان کو قتل کر دیا تھا ، عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران عیدن کو قصور وار قرار دیا گیا ، عیدن پر قتل کی پہلے درجے کی دفعات عائد کی گئیں جس کے حوالے سے ان کو چالیس برس قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here