زرمبادلہ؛ ذخائر میں 4 کروڑڈالر کمی

0
29

اسلام آباد(پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 کروڑ40 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 13.09 ارب ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 16 فروری کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.01 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.08ارب ڈالر تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here