45 برس ؛ عالمی تجارت کی شرح نمو صفر

0
36

اسلام آباد(پاکستان نیوز) ورلڈ بنک رپورٹ کے مطابق 45 سال میں پہلی بار عالمی تجارت کی شرح نمو تقریبا صفر ہو گئی۔ سل 2023 کے دوران عالمی تجارت کی شرح نمو اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ سال 2023 میں مصنوعات کی عالمی تجارت منفی 8 فیصد رہی جو صدی کی سب سے بڑی کمی ہے۔ سال 2023 کے دوران پوری دنیا میں 3 ہزار تجارتی پابندیاں عائد کی گئیں۔ عالمی اور علاقائی تجارتی معاہدوں میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ آئندہ چند برسوں میں تجارتی پیسہ سست رو رہنے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here