تہران (پاکستان نیوز) تہران میں ایران کی جانب سے قائم کی گئی خلیج فارس آبنائے ہرمز اتھارٹی نے باقاعدہ طور پر اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ لانچ کر دیا ہے۔ نئی اتھارٹی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت، نگرانی اور آپریشنل معاملات سے متعلق معلومات اور اپ ڈیٹس جاری کرے گی۔












