وائٹ ہاﺅس میں حجام کی خفیہ دکان

0
132

واشنگٹن(پاکستان نیوز)وائٹ ہاﺅس میں نائی کی خفیہ دکان کا انکشاف ہوا ہے۔کورونا وائرس کی پھیلاﺅ کے آغاز پر مکمل لاک ڈاﺅن کے دوران وائٹ ہاﺅس میں نائی کی خفیہ دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے کے70ڈالر وصول کیے جاتے، دکان باتھ روم میں قائم کی گئی،بال کاٹنے کیلئے دو ایشیائی خواتین کو رکھا گیا تھا، پہلے ای میل کی جاتی جس کے بعد ای میل کرنے والے شخص کے بال کاٹے جاتے، سابق صدر ٹرمپ کے ملازمین کو بال کٹوانے کے لیے45ڈالر، شیو کے لیے25ڈالر اور خط بنوانے کے15ڈالر ادا کرنے ہوتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here