کرکٹ اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ

0
10

نیویارک(پاکستان نیوز) نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برصغیر میں کرکٹ ہمیشہ سے سیاست سے جڑی رہی ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمنر کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ برصغیر میں کرکٹ ہمیشہ سے سیاست سے جڑی رہی ہے ، بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی دہائیوں سے سیاسی کشیدگی موجود موجود ہے، جس کی وجہ سے دونوں ہمیں دو طرفہ سیریز نہیں کھیلتیں۔ اسی طرح بنگلہ دیش میں حالیہ سیاسی حالات اور بھارت سے تعلقات میں کشیدگی نے بھی کرکٹ کو متاثر کیا ہے ، بھارت اس وقت عالمی کرکٹ میں سب سے طاقتور ملک ہے اور آئی سی سی کی آمدن کا بڑا حصہ وہی فراہم کرتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کرکٹ کے مفاد کو تر جیح دے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here