روز ویلٹ کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 14کروڑ 20لاکھ ڈالر منظور

0
148

اسلام آباد(پاکستان نیوز) کابینہ کے حالیہ اجلاس میں ای سی سی نے پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی ضروریاتِ پوری کرنے کیلئے 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جاری کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ رقم قرضے ، سود اور واجبات کی ادائیگی کیلئے فراہم کی جائے گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here