عوام2022 کے بارے میں پرامید ہونے کے بجائے پریشان ہیں: سروے

0
126

واشنگٹن (پاکستان نیوز) شہریوں کی اکثریت اس حوالے سے زیادہ خدشات اور پریشانی کا شکار ہے کہ سال 2022ء ان کے اپنے ملک اور دنیا دونوں کے مستقبل کے لیے کیسا رہے گا۔ سال کے آخر میں ہونے والے آگسیوس/ مومنٹیو کے ایک حالیہ سروے کے مطابق 51 فیصد رائے دہندگان نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں زیادہ خوفزدہ ہیں کہ سال 2022 امریکہ کے لیے کیا لے کر آرہا ہے اور 54 فیصد امریکی دنیا کے بارے میں ویسا ہی محسوس کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here