کراچی(پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ کیدوران ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کمی سے9ارب10کروڑ 95لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے،31مئی کو زرمبادلہ کیمجموعی ذخائر کی مالیت14ارب21کروڑ56لاکھ ڈالر کی سطح پرتھی۔ملک میں کمرشل بینکوں کیپاس5ارب10کروڑ61لاکھ ڈالر کیزرمبادلہ ذخائر موجود ہیں۔