امریکہ میں مسلم منتخب نمائندوں کی تعداد 235تک جا پہنچے گی؛ رپورٹ جاری

0
15

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ بھر میں مسلم منتخب نمائندوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں 100سالہ منصوبہ منظر عام پر آگیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 100سالوں میں امریکہ کی مجموعی طور پر 50ریاستوں میں مسلم نمائندوں کی تعداد 235 تک جا پہنچے گی۔ اس وقت منتخب کردہ مسلم نمائندوں کی تعداد 89 کے قریب ہے جس کی تعداد میں آئندہ دنوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔اس وقت ٹیکساس میں مسلم نمائندوں کی تعداد 7 کے قریب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here