بیسٹ بریانی ان ٹاﺅن کا محاورہ ریسٹورنٹ کی پہچان بن گیا، زیتون ہاﺅس
کی دیگر مقبول ڈشز میں چکن، ویجی، بار بی کیو کی ورائیٹیز کےساتھ پلیٹر بھی شامل ہیں
شکاگو(پاکستان نیوز) دیوان ایونیو پر حال ہی میں کاروبار کا آغاز کرنےوالے ریسٹورنٹ زیتون ہاﺅس کو اپنے لذیذ کھانوں، سویٹ ڈشز، بہتر کسٹمر سروس کی بدولت تیزی سے مقبولیت کا درجہ حاصل ہو رہا ہے، بیسٹ بریانی ان ٹاﺅن اور بیسٹ پرائسز ان ٹاﺅن کے سلوگن پر مبنی اس ریسٹورنٹ کی بریانی کو کسٹمرز کی زبردست پسندیدگی اور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ 100 فیصد ذبیحہ حلال کھانوں کے مرکز اس ریسٹورنٹ میں بریانی کے علاوہ زیتون ہاﺅس کمبو پلیٹر اور باربی کیو کے مختلف آئٹمز بھی صارفین کی پسندیدگی کا محور ہیں۔ صارفین کی خدمت کیلئے بہترین کسٹمر سروس کےساتھ دیگر ورائیٹیز میں ویجی و فرائیڈ ڈشز، سویٹس کی مختلف اقسام و مشروبات کا بھی انتظام ہے، زیتون ہاﺅس نے ڈلیوری اور کیٹرنگ کا بھی بندوبست کیا ہوا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ”پاکستان نیوز“ میں شائع اشتہار سے استفادہ کریں یا فون نمبر 773-856-3531 پر رابطہ کریں۔