ناسا اور سفوک کاﺅنٹی کے معذور اور نادار افراد کے لیے مفت گروسریز اشیا تقسیم کرنے کا اعلان

0
193

 

نیویارک (پاکستا ن نیوز)ناسا اور سفوک کاﺅنٹی نیویارک کے ایسے رہائشی جو معذوری ، بیماری یا مالی مشکلات کی وجہ سے گروسری لینے نہیں جا سکتے ہیں وہ گروسری کے حصو ل کے لیے 516-458-4632 نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here