نیویارک (پاکستان نیوز) اکنا ریلیف کے زیر اہتمام اسٹیٹ آف نیویارک ایمرجنسی کرائسز سفوک کاﺅنٹی کی مسجد دارالقرآن میں روزمرہ استعمال کی اشیا اور کھانے کی مفت تقسیم کا اعلان کر دیا ہے ،ایک روزہ مہم کا آغاز مورخہ 28مارچ بروز ہفتہ صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا ۔