بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

0
85

نیویارک(پاکستان نیوز) مائیکروسافٹ کیبانی بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ بِل گیٹس این سی او سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بل گیٹس کو کورونا، پولیوکی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here