نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کی مسلم کمیونٹی میں تعویز ، گنڈوں کا گھنائونا ارتکار کرنے والے مفتی منیر اخون کے بچوں کے ساتھ خافناک حادثہ ، ہلز سائیڈ ایونیو سینٹر میں گیٹ کے باہر پارکنگ میں کھڑے مفتی کے بچوں کو تیز رفتار گاڑی نے خوفناک طریقے سے ہٹ کیا جس سے بچوں کو ہوا میں اُڑتے دیکھا جا سکتا ہے، کیمرے کی آنکھ نے اس سارے منظر کو فلم بند کیا ہے ، حادثے کے بعد مفتی منیر اخون کے بچوں کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ڈرائیور کو حراست میں لینے کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔