مسلسل لاک ڈاﺅن سے کشمیریوں کی امیدیں دم توڑنے لگیں:نیویارک ٹائمز

0
97

سری نگر (پاکستان نیوز) معروف اخبار نیویارک ٹائمز نے نشاندہی کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اقدامات ، مسلسل لاک ڈاﺅن ،محاصروں ، تلاشی کارروائیوں سے کشمیریوں کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے اس حصے میں نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ، ایک سال سے سکول بند ہیں ، لاک ڈاﺅن ختم ہوتا ہے تو پھر لگ جاتا ہے ، سڑکیں فوجیوں سے بھر گئی ہیں ، فوجی بنکرز نے راستے بند کر رکھے ہیں ، ہر آنے جانے والے سے پوچھ گچھ اوربے عزتی معمول بن گئی ہے ، لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے کہیں زیادہ خوفزدہ ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here