واشنگٹن: مسجد میں آگ لگانے والے کو پولیس نے گولی ماردی

0
102

واشنگٹن(پاکستان نیوز ) ریاست مشی گن میں پولیس نے مسجد میں آگ لگانیوالے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، ڈیٹرائٹ کے نواحی علاقے ڈیئر بون میں جب پولیس کو مسجد میں آگ لگنے کا پتہ چلا تو اہلکار وہاں پہنچے تو اسی وقت ایک مسلح شخص مسجد سے نکل کر بھاگا اور اس نے پولیس پر فائرنگ کردی ،جوابی کارروائی میں وہ مارا گیا،پولیس کے مطابق ملزم نے سرنڈر کرنے سے انکار کیا جس پر پولیس کو گولی چلا نا پڑی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here