نیویارک (پاکستان نیوز) انسانی حقوق تحریک کے چیمپئن کہلانے والے جان لیوس 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ، جان لیوس نے کانگریس کے لیے طویل عرصے تک خدمات انجام دی ہیں ، ہاﺅس سپیکر نینسی پلوسی نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیوس گزشتہ جمعے انتقال کر گئے ہیں ، تمام سیاسی رہنماﺅں نے اور خاص طور پر ان کے قریبی کانگریس مین دوستوں نے بھی مرحوم کی موت کو بڑا صدمہ قرار دیا ہے ۔