اس موقع پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ ریار ، سیکر ٹری جنرل پی ٹی آئی نیو یارک شاہد رضا رانجھا،سوشل میڈیا ہیڈ آف امریکہ ظفر چیمہ بھی موجود تھے
نیویارک(پاکستان نیوز) گذشتہ روز اوررسیز منسٹر نے نیویارک پی ٹی آءکے صدر کی ڈیوٹی لگاءہے کہ وہ کرونا میں فلاحی کام کرنے والوں کے نام اکٹھے کر کے وزارت کو بھیجیں تاکہ منسٹری سے ایسے نیک دل پاکستانی امریکن کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں۔اس موقعہ پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ ریار ، سیکر ٹری جنرل پی ٹی آءنیو یارک شاہد رضا رانجھا،سوشل میڈیا ہیڈ آف امریکہ ظفر چیمہ بھی موجود تھے۔ لہٰذا کمیونٹی سے التماس ہے۔ہر اس محترم بہن بھائی کا نام ضمیر خان پی ٹی آئی پریذیڈنٹ کو ارسال کریں جو کرونا کے دوران فلاحی سر گرمیوں میں کردار ادا کر رہے ہیں ، ہم زندہ قوموں کی طرح اپنے ہیرو ز کو عزت دیں گے۔ضمیر خان صاحب سے فون نمبر917-642-1653 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔