یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروس نے اپنے دفاتر کھولنے کیلئے انتظامات شروع کر دیئے

0
166

نیویارک (پاکستان نیوز ) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروس نے اسائلم آفسز اور ایپلی کیشن سپورٹ سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کے لیے انتظامات شرو ع کر دیئے ہیں ، امیگریشن سینٹرز پہلے مرحلے میں ایمرجنسی کیسوں کو ڈیل کریں گے ، امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایمرجنسی کیسز میں لوگوں کو کال کر کے سینٹرز میں بلائیں گے تاکہ ایسے افراد جن کو ہنگامی طور پر امیگریشن خدمات درکار ہیں کہ ترجیحی بنیادوں پر سروسز فراہم کی جائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here