ٹرمپ کے دور اقتدار میں حلف برداری سے کورونا تک جھوٹوں کی بھرمار

0
118

 

الہان عمر کو القاعدہ کا سپورٹر ، کورونا کو انڈرکنٹرول قرار دینے ، چین سے تجارتی نقصان پر جھوٹ بولا

نیویارک (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کا دور اقتدار ہی جھوٹ سے شروع ہوا ، ان کی حلف برداری تقریب میں بارش ہوگئی تھی جس کے متعلق انھوں نے کہاتھا کہ بارش تب تک نہیں ہوگی جب تک وہ خطاب ختم نہیں کرینگے پھر کورونا کو انڈر کنٹرول قرار دے کر ٹرمپ نے ایک اور جھوٹ کی بنیاد ڈالی ، اسی طرح ٹرمپ کی سمندری طوفان ڈوریان کے متعلق پیشگوئی بھی غلط قرار ہوئی ، اسی طرح انھوں نے بوائے سکائوٹس کے حوالے سے بھی جھوٹ بولا جس کی بعد میں تصدیق کی گئی ، پھر مسلمان خاتون نمائندہ الہان عمر کے متعلق انھوں نے بیان دیا کہ وہ القاعدہ کی سپورٹر ہیں اور یہ بھی غلط ثابت ہوا ، ٹرمپ نے چین کے ساتھ کشیدگی پر تجارتی خسارے کو 500 بلین ڈالر تک بتایا جوکہ کبھی 400 بلین ڈالر سے اوپر نہیں گیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here