شکاگو لینڈ کی مشہور و معروف فوڈ چین عثمانیہ فائن ڈائننگ و چائنیز کی خصوصی پیشکش

0
173

مختلف لذیذ و صحت بخش مصنوعات کی فروخت کےساتھ مفت پیکجز کا بھی اہتمام ہو گا
شکاگو(پاکستان نیوز) شکاگو میں دیوان ایونیو پر واقع دو دہائیوں سے صارفین کی خدمات اور مختلف النوع خوش ذائقہ و صحت بخش غذائی اشیاءکی فراہمی کے معتبر ریسٹورنٹ عثمانیہ فائن ڈائننگ اور عثمانیہ چائنیز نے مختلف اشیاءکی خریداری پر فری پیکجز (Buy One Get 1 Free) کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق برگرز اور ونگس، اسٹیک (16 اونس) چکن اینٹری (چائنیز) اور نہاری کی خریداری پر ڈائن ان کیری آﺅٹ پر مفت پیکج کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فائن ڈائننگ میں طعام یا کیری آﺅٹ کے حوالے سے 16 اونس کے اسٹیک کی خریداری پر یکم مارچ تا 31 مارچ ایک اسٹیک مفت فراہم کیا جائےگا جبکہ 6 مارچ تک برگرز اور ونگز کی خریداری پر یہ سہولت میسر ہوگی۔ اسی طرح عثمانیہ فائن ڈائننگ میں ہر ماہ کے تیسرے منگل کو ایک نہاری کی خرید پر ایک مفت پیش کی جائےگی جبکہ چائنیز میں مہینے کے ہر دوسرے سوموار (پیر) کو Chicken Entree کی خریداری پر ایک مفت کی پیشکش موجود ہے۔ بہترین خدمت کے دوستانہ ماحول میں مزیدار اور پسندیدہ کھانوں کے دلدادہ صارفین کیلئے ان پیکجز کا سنہری موقع۔ مزید تفصیلات پاکستان نیوز شکاگو میں شائع شدہ اشتہار میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here