پاکستان میں سائبرحملوں میں ریکارڈ اضافہ

0
3

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان میں ویب سائٹ ہیکنگ اور ڈیٹا لیکنگ کے واقعات میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں ایا ہے دستاویزات کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ میں پاکستان میں مجموعی طور پر 98سائبر حملے رپورٹ ہوئے ہیں جن میں صوبائی حکومتوں کے خلاف 32وفاقی اداروں کے خلاف 21اور کاروباری اداروں پر 16سائبر حملے شامل ہیں، تعلیمی اداروں کے خلاف 13ٹیلی کام سیکٹر میں 4جبکہ ہیلتھ پاور اور میڈیا میں 33واقعات رپورٹ ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here