وائٹ ہاﺅس کا سابق خانساماں کورونا سے ہلاک ہو گیا

0
166

 

91سالہ ولسن جرمن نے امریکہ کے 11صدور کے لیے خدمات انجام دیں

واشنگٹن(پاکستان نیوز) وائٹ ہاﺅس میں طویل عرصے خدمات انجام دینے والا سابق خانساماں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ 91 سالہ ولسن جرمن نے امریکہ کے 11 صدور کے لیے خدمات انجام دیں اور 5 دہائیاں وائٹ ہاﺅس میں گزاریں، وہ وائٹ ہاس میں طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ملازمین میں شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here