سیاہ فام نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو چھریوں کے وار سے شدید زخمی کردیا

0
183

واشنگٹن(پاکستان نیوز)سیاہ فام شخص نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور عثمان نور کو چھڑیاں مار کر شدید زخمی کردیا بتایا جاتا ہے کہ عثمان نور یونین سٹیشن پر اپنی گاڑی کے پاس کھڑا تھا کہ سیاہ فام شخص نے ایمرجنسی کال کیلئے فون مانگا اور وہاں سے بھاگنے لگا۔پکڑ دھکڑ میں سیاہ فام شخص نے چھڑیوں کے وار کرکے عثمان کو شدید زخمی کردیا اسے فوراً ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔عثمان کا تعلق گجرات کے گاﺅں گلیات سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here