سرویلنس ٹیکنالوجی اوور سائیٹ پروجیکٹ کا سوشل میڈیا مانیٹرنگ قوانین پر تشویش کااظہار

0
23

نیویارک(پاکستان نیوز)پرائیویسی اور شہری حقوق کے گروپ ” سرویلنس ٹیکنالوجی اوور سائیٹ پروجیکٹ ”(S.T.O.P.) نے نیویارک کے اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز اور دیگر منتخب عہدیداروں کی طرف سے متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گروپ کے مطابق صارفین کی عمروں اور شناختوں کی تصدیق کی ماضی کی کوششیں تباہ کن ثابت ہوئی ہیں، ناگوار ڈیٹا اکٹھا کرنا اور انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کرنا، جب کہ اب بھی بچے آسانی سے روکے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here