اسرائیلی فوجیوں کی میموریل، مذہبی آزادی تقریب سے الہان عمر کا نام ہٹا دیا گیا

0
92

نیویارک (پاکستان نیوز)جھڑپوں، جنگ کے دوران مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی میموریل تقریب اور دہشتگردی کی یادگاری دن پر مذہبی آزادی کی خصوصی تقریب سے الہان عمر کو باہر کر دیا گیا ہے، “اسکواڈ” کے رکن نمائندہ الہان عمر، DـMinn، کو امریکی حکومت کی حمایت یافتہ مذہبی آزادی کی تقریب کے تعارفی مقرر کے طور پر اسرائیل کے شہید فوجیوں اور دہشت گردی کے متاثرین کی یادگاری دن پر ہٹا دیا گیا۔واضح رہے مسلم خاتون نمائندہ الہان عمر امریکہ اور دنیا بھر میںمسلم کمیونٹی کے لیے آواز اٹھانے کے حوالے سے اپنی پہچان رکھتی ہیں جبکہ الہان عمر امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کر چکی ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ ان سے اظہار رائے کی طاقت کو چھینا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here