سعودیہ:پاکستانی قیدیوں کی رہائی متوقع

0
86

جدہ (پاکستان نیوز)وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب پر بڑی کامیابی حاصل کر لی، سعودی عرب میں معمولی جرائم میںقید سینکڑوں پاکستانیوں کو جلد رہا کیا جائے گا ، دورہ سعودی عرب پر وزیراعظم عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان سے کہا کہ کہ سلمان میںایک بات کہوں ، تو سلمان نے کہا i know میں جانتا ہوں آپ پھر مزدوروں اورجیل والوں کی بات کریںگے، شہزادہ سلمان نے کہا کہ یہاں انصاف کا نظام ہے ہم کسی کو جیل میں نہیں ڈالتے ، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے قیدیوں کو چھوڑ دو جن پر معمولی رقم دینے ، ایکسیڈنٹ اور جرمانوںکے کیسز ہیں جس پر شہزادہ سلمان نے اپنی جیب سے ایک کروڑ تیس لاکھ ریال قومی خزانے میں جمع کروائے اور وزیر جیل کو کہا کہ پاکستانیوں کو چھوڑدو جوکہ جلد پی آئی اے کی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here