کم عمری میں شادی کیخلاف نیا بل منظور 18برس سے کم عمر میں شادی ناممکن

0
162

نیویارک (پاکستان نیوز) گورنر اینڈریو کومیو نے کم عمری میں شادی پر پابندی کے لیے نئے بل کی منظوری دے دی ، کم عمری میں شادی سے ممانعت کے بل کو ”نالیہ لا” کا نام دیا گیا ہے جس میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال متعین کی گئی ہے جبکہ 14 سے 17 سال تک لڑکیوں کی شادی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here