نیویارک (پاکستان نیوز)پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر چودھری مقبول اوربیرسٹر سلطان کے دوست ہوٹل میں شراب نوشی اور غل غپاڑہ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ،ہوٹل کے سٹاف نے پی ٹی آئی اراکین کو ایسا کرنے روکا تو چودھری مقبول سمیت بیرسٹر سلطان کے دوستوں نے اس موقع پر مارپیٹ شروع کر دی ، پولیس نے چودھری مقبول اور ان کے دوستوں کو میڈیکل کرانے کے بعد حراست میں لے لیا ہے ،