ایف بی آئی کی کاوش سے مشی گن کی گورنر کو اغوا کرنے کا منصوبہ بے نقاب

0
142

نیویارک (پاکستان نیوز) مشی گن گورنر گریچن وٹمر کو اغوا کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق ایک دہشتگرد تنظیم کی جانب سے کرونا لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کی وجہ سے مشی گن کی گورنر کو اغوا کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا جس میں ایف بی آئی کے درجن سے زائد جاسوس بھی شامل تھے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق منصوبہ بندی میں ایف بی آئی کے اپنے جاسوس بھی شامل تھے جن کی تعداد ایک درجن سے زائد بتائی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here