ٹرین میں سفر کے دوران ایشیائی نوجوان کو کورونا پر نفرت آمیز واقعہ کا سامنا

0
190

پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا ، پاکستان نیوز کی جانب سے پولیس کے اقدام کی تعریف

 

نیویارک (پاکستان نیوز) ٹرین میں سفر کے دوران امریکی شہری نے ایشیائی نوجوان کو کورونا وائرس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے نازیبا الفاظ کا نشانہ بناتے ہوئے پیپر سپرے بھی کیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ، پاکستان نیوز کی جانب سے نیویارک پولیس کے اس اقدام کو سراہا گیا ہے جس طرح انھوں نے ایشیائی نوجوان سے انصاف کرنے کی کوشش کی وہ اپنی مثال آپ ہے ، پولیس کے مطابق وہ ملزم کے خلاف سخت ایکشن لیں گے اور سخت دفعات کے تحٹجیل میں بند کریں گے ، پاکستان نیوز نے پولیس کی جانب سے بروقت اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here