مائونٹ رینر کی پہاڑیوں میں دو کوہ پیما لاپتہ ہو گئے

0
86

 

کوہ پیمائوں کے خاندانوں نے متعلقہ محکموں سے جلد تلاش کا کام شروع کرنے کی اپیل کی ہے

نیویارک (پاکستان نیوز) مائونٹ رینر کی پہاڑیوں میں دو کوہ پیما لاپتہ ہو گئے ہیں ، سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق انھوں نے دو ہائیکرز کو نیشنل پارک میں مصروف عمل دیکھا تھا لیکن اس کے بعد ان کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی ،سرچ ٹیم نے مقامی سطح پر کوہ پیمائوں کی تلاش شروع کر دی ہے ، واشنگٹن میں رہائش پذیر دونوں کوہ پیمائوں کے خاندانوں نے متعلقہ محکموں سے جلد تلاش کا کام شروع کرنے کی اپیل کی ہے ، کوہ پیمائوں کی جانب سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here