ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر کی امریکی میڈیا میںنمایاں کوریج

0
387

نیویارک(پاکستان نیوز)پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر کو میڈیا نے بھی نمایاں کوریج دیتے ہوئے لکھا کہ ڈاکٹر خان کو پاکستان میں اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی ہتیھاروں سے لیس ملک بنانے کی وجہ سے ایک ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ لیبیا، ایران اور شمالی کوریا جو امریکہ کے مخالف ہیں، انہوں نے بھی ڈاکٹر قدیر کے ایٹمی فارمولوں سے ایٹمی میدان میں مہارت حاصل کی۔ نارتھ امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی نے ان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here