نیویارک (پاکستان نیوز)امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر روزانہ دوپہر 12بجے سے دوپہر دو بجے تک تک تمام شہریوںکو مفت کھانا فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، تمام افراد 72-09 براڈ وے ڈیرہ ریسٹورنٹ پر بارہ گھنٹے کھانے کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں ، مزید تفصیلات کے لیے علی راشد سے فون نمبر 646-981-3829، چودھری نوید سے 646-645-6538جبکہ فیصل راشد سے فون نمبر 646-591-8327 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔