خبردار! گوشت کو کھانے سے قبل اچھی طرح چیک کرلیں، کورونا ہو سکتا ہے

0
506

 

ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملک کے بڑے گوشت پلانٹ بند کر دیئے گئے ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز) ملک بھر میں گوشت سپلائی کرنے والی میٹ انڈسٹری کے ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے ہیں جس کی وجہ سے اس انڈسٹری کو بند کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں ، جس سے ملک بھر میں گوشت سپلائی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ، گوشت پلانٹ کے سی ای او سمتھ فیلڈ نے بتایا کہ ملازمین میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ایسا خدشہ تھا کہ گوشت بھی وائرس سے متاثر ہو سکتا تھا اورپھر اس گوشت کی ملک بھر میں ترسیل سے دیگر افرا د بھی رسک پر رہتے ، اس لیے فی الحال پورے ملک کو گوشت سپلائی کو معطل کیا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here