بڑی کورونا جعلسازی بے نقاب ، 39ملین سے زائد ماسک غائب

0
180

 

این 95ماسک کی بڑی کھیپ ملک میںآنے کے باوجود کیلیفورنیا میں قلت افسوسناک ہے:ایف بی آئی

نیویارک (پاکستان نیوز) کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے بڑی جعلسازی پکڑی گئی ، ایف بی آئی کے مطابق ہیلتھ ورکرز کے لیے بیرون ممالک سے منگوائے گئے 39ملین سے زائد این95ماسک ہسپتالوں اور ضروری مقامات تک نہیں پہنچائے گئے ہیں ، یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر یونین کے مطابق اوورسیز ڈسٹری بیوٹرز نے جتنی تعداد میں ماسک اور ضروری سامان منگوایا تھا اس حساب سے فروخت نہیںکیا گیا ،کیلیفورنیا میں اس سلسلے میں بڑ ی جعلسازی کی گئی ہے جہاں اب بھی سرجیکل ماسک اور دیگر ضروری اشیا کی شدید قلت پائی جا رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here