نیویارک کے گورنر کا وفاقی امداد کی تقسیم میں ناانصافی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

0
293

 

نیبراسکا کو فی کیس 3لاکھ 79ہزار جبکہ نیویارک کو فی کیس 12ہزار ڈالر مل رہے ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے گورنر کومیو نے وفاقی حکومت کی امداد پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور ہمیں وفاق کی جانب سے 12ہزار ڈالر فی کیس کے حساب سے امداد ملی ہے جبکہ نیبراسکا میں کورونا سے ہلاکتیں کم ہوئی ہیں، اس کے باوجود انہیں فی کیس 3لاکھ 80ہزار ڈالر امداد دی گئی ہے ، انھوں نے کہا کہ یہ معاملہ حکومت کے ساتھ اٹھایا جائے گا کہ وفاقی امداد کو کورونا کے حساب سے ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here