ٹرمپ ہار گئے، بائیڈن 46ویں صدر منتخب

0
120

 

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے 279الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے ٹرمپ کو شکست سے دوچار کر کے 46ویں صدر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے،بائیڈن نے ریاست پنسلوانیا اور نیواڈا سے بھی کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد ٹرمپ عہدہ صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں ، بائیڈن کے مقابلے میں ٹرمپ کو 217الیکٹورل ووٹ ملے ، دوسری طرح ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر تے ہوئے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here