کورونا کے معاشی اثرات ایک دہائی تک رہینگے :ورلڈ بینک

0
131

واشنگٹن (نیٹ نیوز )عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا عالمی معیشت کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے خبردار کیا کہاربوں افراد اس عالمی وبا کے نتیجے میں اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔وبا کے معاشی اثرات ایک دہائی تک رہیں گے۔ انہوں نے کہا کم از کم چھ کروڑ افراد صرف ایک اعشاریہ دو ڈالرز یومیہ پر گزارا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here