امریکی فوجی کی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجاً آگ لگا کرخودکشی

0
56

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکی فوجی نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً خود کو آگ لگائی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 29 ہزار 550 سے زیادہ ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والوں میں 90 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی اور صحت کی صورتحال تباہ ہونے سے غزہ ڈیتھ زون بن گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here