صدر منتخب ہوا تو غیر قانونی تارکین کو ملک سے نہیں نکا لوں گا: بائیڈن

0
173

نیویارک (پاکستان نیوز) ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو غیر قانونی تارکین کو ہرگز ملک سے نہیں نکالیں گے بلکہ ان کو بھرپور قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا ، انتخابات 2020کے حوالے سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سیاہ فام افراد کو زیادہ سے زیادہ میری سپورٹ کرنی چاہئے تاکہ ان کے دیرینہ مسائل کا حل ممکن ہو، انھوں نے ٹرمپ پر الزام عائد کیا کہ ٹرمپ امریکہ میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے ، لوگوں کو ٹرمپ کو ووٹ دیتے ہوئے اس پہلو کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here