نیویارک انتظامیہ کی جانب سے پانچ لاکھ افرادمیںمفت راشن کی تقسیم

0
655

جمیکااور کوئینز کے علاقوں میں لوگوں نے بارش کے دوران قطار میں لگ کر راشن لیا

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کی شہر ی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان کے مقدس مہینہ میں مستحقین کے درمیان ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ،جمیکااور کوئینز کے علاقوں میں لوگوں نے بارش کے دوران قطار میں لگ کر راشن لیا ،ایک شہری نے روتے ہوئے بتایا کہ ملازمت نہیں ہے ، جیبیں خالی ہیں اور ان حالات میں کھانے کے لالے پڑے ہیں ، شہری انتظامیہ نے سٹی سکول میں چار لاکھ سے زائد افرا د میں راشن کے ڈبے مفت تقسیم کیے جبکہ اکنا سمیت دیگر فلاحی تنظیموں نے بھی ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد میں مفت راشن تقسیم کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here