سری لنکا کا بھارت کیخلاف ورلڈکپ فائنل فکسڈ ہونے کی تحقیقات کا اعلان

0
79

رلڈ کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلی سطحی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، اس وقت ٹیم مینجمنٹ کا حصہ اسٹاف کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں گے، اورسابق وزیر کھیل سے پوچھ گچھ کرکے ان سے مزید تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔

سابق وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں میں غلط کام کرنے والوں کو سزا دینے کے لئے گذشتہ سال پارلیمنٹ میں ایک نیا ایکٹ منظور کیا گیا ہے، جس کے تحت   ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیاجاسکتا ہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here