الہان عمر کی نسلی تعصب کی سوچ کےخلاف آگاہی پروگرام کا انعقاد

0
104

نیویارک (پاکستان نیوز) منی سوٹا میں ڈیموکریٹک ریپ الہان عمر نے معاشرے میں بڑھتے تعصب اور جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے حوالے سے منی سوٹا میں اپنے گھر میں اہل علاقہ کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جس کے دوران انھوں نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی ناانصافی ، تعصب ، نسل پرستی اور متنازع سیاسی نظام کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ، انھوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مجموعی معاشرتی سوچ کے تحت پولیس سمیت دیگر اداروں میں تعصبانہ اور نسل پرستی کو سوچ کو جڑ سے ختم کیا جا سکے ، امریکہ ایک آزاد لوگوں کی زمین ہے یہاں اس قسم کی تنگ نظری کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here