لاک ڈاﺅن کا خاتمہ بے روزگاری کی شرح کم ہونے لگی

0
190

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ بھر میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی بے روزگاری میں اب آہستہ آہستہ کمی واقع ہو رہی ہے اور معاملات بہتری کی جانب گامزن ہیں ،پانچ ریاستوں میں بے روزگاری کے اعدادوشمار میں کمی آئی ہے لیکن کچھ ریاستوں میں اب بھی بے روزگاری کی شرح میں دن بہ دن اضافہ ہور ہا ہے ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس وقت ریاست اوکلاہاما ، الاسکا ، جارجیا ، مسی سیپی اور فلوریڈا میں بے روزگاری کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہو ئی ہے ، مشی گن ، ورموٹ اور نیو جرسی میں بے روزگاری کی درخواستوں میں 80 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے جوکہ ایک ریکارڈ ہے جبکہ مسی سپی ، فلوریڈا اور جارجیا میں اموات کی شرح میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here