ماسکو(پاکستان نیوز) روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کے اقدامات سے یورپ میں ملٹری تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یورپ میں ملٹری کشیدگی میں اضافے کا ذمہ دار امریکہ اور نیٹو ممالک ہیں، ان کے اقدامات موجودہ کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں۔