فرانس اور جرمنی میں کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران شدت پسند گروپوں کا راج

0
185

نیویارک (پاکستان نیوز) فرانس اور جرمنی میں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن نے حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی کر دی ، صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی شدت پسند گروپوں نے مختلف شہروں میں توڑپھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅ شروع کر دیا ہے جس سے ملک میں اندرونی خلفشار جنم لینے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ، ماہرین کے مطابق ملک میں اس وقت دوسری جنگ عظیم کے حالات نمایاں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں ، جرمنی کے مختلف شہروں میں بھی انارکی جنم لے رہی ہے ، ایسی صورتحال امریکہ کو بری طرح متاثر کر چکی ہے جہاں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد سے اب تک اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here